تبدیلی کے تابناک چہرے کی تمازت کبھی ماند نہیں ہوگی۔
عثمان بزدار، وسیم اکرم+، پاکستان تحریک انصاف کے حقیقی رہنما، تبدیلی کا نشان، نیا پاکستان کی مجاز کا تمثیل ہیں۔ ان کے حالیہ اعلان کے باعث سیاست سے باز آنے کی بنا پر پاکستانی سیاست میں ایک نامکمل خلا قرونوں (صدیوں) تک برقرار رہے گا۔ وہ پاکستان میں ایک عظیم سیاستدان 'نابغہِ روزگار، افلاطونِ دوران، صدی کا عظیم ترین فلاسفی سیاستدان، صاحبِ بصارت و بصیرت، جلیل القدر، عوام کا ترجمان سیاستان ہیں، حتیٰ کہ عمران خان سے بھی زیادہ عظمت رکھتے ہیں۔آپ سمجھتے کیوں نہیں کہ وہ میرٹ پر عمران خان کا حسنِ انتخاب تھا؟ وہ دیدہ روی، بَہادُری ، امانت کا نمونہ، دلفریب، دلچسپ، حیرت انگیز اور خوش دل شخصیت ہیں۔ ان کی غیرمعمولی کامیابی، فطری رہنمائی اور سیاسی بے ایمانی کی عدم موجودگی نے انہیں ایک بہت اہم شخص بنا دیا ہے۔ کون سوچ سکتا تھا کہ وہ اپنے منصوبے کو پورا کرنے اور اپنی عزت برقرار رکھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں؟ ان کی سیاست سے رخصتی کا انتظار کیا جا رہا ہے جبکہ عثمان بزدار کی سیاست سے دستبرداری کے اعلان کےبعد سوچا جاسکتا ہے کہ وہ سیاسی خلا پیدا ہوگا جو شاید صدیوں تک پُر نہ ہوگا، ملک اب بھی ان کی وزیراعلیٰ سے استعفا کے اثرات کو محسوس کر رہا ہے۔یہ ایک سیاسی المیہ ہے۔ اس سیاسی لشکر کے جری سپاہ سالار، تحریکِ انصاف کے چے گویارا کو اس کٹھن گھڑی میں استقلال دکھانے پر سرخ سلام پیش کرتا ہوں کیوںکہ 21 توپوں کی سلامی دینے کا کوئی اختیار میرے پاس نہیں۔یہ ایک سیاسی سانحہ (تراژدی) ہے. عثمان بزدار تبدیلی کا اصل چہرہ!
Usman Buzdar, Wasim Akram +, the genuine leader of Pakistan Tehreek-e-Insaf, the change symbol, the metaphor of Naya Pakistan An unfulfilled void will remain in Pakistani politics for centuries to come as a result of Pakistan's recent announcement to abandon politics. He is a great political leader in Pakistan, even greater than Imran Khan. Why can't you see that Imran Khan chose him based solely on merit? He is a visionary, brave, model of honesty, charismatic, lively, amazing, and upbeat individual. His exceptional work, natural leadership, and lack of political dishonesty make him a very significant person. Who could have predicted his capacity to fulfill his mission and maintain his dignity? His departure from politics is currently being anticipated as the nation is still feeling the impact of his resignation as CM. The political legacy born from Usman Buzdar's governance may perhaps endure for centuries, revealing the true face of change. Because I lack the power to salute with 21 cannons, I offer a red salute to Imran Khan's Chief Guerrilla, the Tehreek-e-Insaf's Che Guevara, for displaying fortitude in the face of adversity during this critical hour.This is a political tragedy. #UsmanBuzdar #PoliticalTragedy #Tsunami # Punjab #RealFaceofChange