English Rule
*"دا The " اور " دی The"*
انگریزی کے جو الفاظ واؤلز* (vowels) سے شروع ہ وتے ہیں ان سے پہلے The ہو تو اس کا تلفظ " دی " ہوگا۔ مثلا ً The Earth کو دی ارتھ بولیں گے اور The East کو دی ایسٹ۔
اور جو جوالفاظ consonents ** سے شروع ہوتے ہیں ان سے پہلے The ہو تو اس کا تلفظ "دا " ہوگا مثلا ً The West کو دا ویسٹ بولیں گے اور The Sky کو دا سکاۓ بولیں گے۔
* انگریزی حروف تہجی A,E,I,O,U کو واؤلز Vowels کہا جاتا ہے۔ اس کا تلفظ واول wawal نہیں ہے جو ہم میں سے اکثر بولتے ہیں۔
** واؤلز کے علاوہ بقیہ تمام حروف consonant کہلاتے