ایک آدمی نے دوسرے سے پوچھا، اگر تم اکیلے ہو جنگل میں اچانک شیر آجائے تو تم کیا کرو گے۔ یہ سن کر اس آدمی نے جواب دیا، "اب جو کام ہے شیر نے ہی کرنا ہے، میں کیا کر سکتا ہوں۔" نوٹ: یہ ایک غیر سیاسی لطیفہ ہے۔ حالات واقعات میں کسی بھی قسم کی مماثلت محض اتفاقی ہے-